190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت آج ہوگی

08:23 AM, 10 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 پاؤنڈ ریفرنس پر آج اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی۔

 کیس پر سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کرینگے۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدالت پیش کیا جائیگا.

مزیدخبریں