190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت آج ہوگی پاکستان 08:23 AM, 10 Feb, 2024 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! سورس: file راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 پاؤنڈ ریفرنس پر آج اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی۔ کیس پر سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کرینگے۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدالت پیش کیا جائیگا. مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !