کوہلو میں آپریشن کے دوران دھماکا، میجر جواد اور کیپٹن صغیر  شہید

04:28 PM, 10 Feb, 2023

نیوویب ڈیسک

کوہلو : سیکیورٹی فورسز نےبلوچستان کے علاقے کولہو میں آپریشن کیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن کی قیادت کرنے والی پارٹی کے قریب دیسی ساختہ بارودی مواد کا دھماکہ،2افسران شہیدہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کنا ہے کہ شہدامیں میجر جواد اور کیپٹن صغیرشامل ہیں۔ آپریشن خفیہ معلومات کی روشنی میں کیا گیا۔ 

مزیدخبریں