پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مند ی کارجحان

11:18 AM, 10 Feb, 2020


کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار  مندی کارجحان رہا ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار  میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔  407 پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 39 ہزار736 پر ٹریڈ کر  تی رہی ۔

گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈریڈ انڈیکس580 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار 143 پر بند ہوئی تھی۔

مزیدخبریں