"دبنگ 3" رواں سال کے وسط میں سیٹ کی زینت بنے گی

11:47 PM, 10 Feb, 2018


ممبئی : اداکار سلمان خان فلم ”دبنگ“ سلسلے کی تیسری فلم”دبنگ3“ کی عکسبندی رواں سال کے وسط میں شروع کریں گے۔

فلمساز ارباز خان نے فلم کے سکرپٹ کو حتمی شکل دے دی ہے اور اب فلم کی کاسٹ ، جگہ اور میوزک پر کام کر رہے ہیں۔ سلمان خان ان دنوں فلم ”ریس 3“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور اس کے بعد وہ فلم ”بھارت“ پر کام کریں گے۔ 

مزیدخبریں