فلیٹ کو آگ لگا کر خاندان کو جلانے والی چینی خاتون عبرت کا نشان

06:15 PM, 10 Feb, 2018


بیجنگ:مشرقی چین کے صوبہ ژی جیانگ میں ایک خاتون کو2017میں آتشزدگی کے ایک واقعے جس میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ پر سزائے موت دی گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق لن شنگ بن خاندا ن کی سابق آیہ جس پر آتشزدگی کا الزام ہے۔ نے 21جون 2017کو ہانگ جو شہر میں لن کے اپارٹمنٹ کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں لِن کی اہلیہ جو شیاؤ جن اور ان کے تین چھوٹے بچے ہلاک ہوگئے۔ہانگ جو انٹرمیڈٹ پیپلزکورٹ کے مطابق ماؤ نے آن لائن ’’آتشزدگی کا کی ورڈ تلاش کرنے کے بعد علیالصبہ لائٹر سے آگ لگادی۔ آگ کی وجہ سے 2.57ملین یوآن(405.900امریکی ڈالر )سے زیادہ کا اقتصادی نقصان بھی ہوا۔

مزیدخبریں