معروف ماڈل کیلی جینر کی نوزائیدہ بیٹی کی تصویر نے دھوم مچا دی

08:37 AM, 10 Feb, 2018

نیویارک: بچی کو جنم دینے والی رئیلٹی ٹی وی سٹار اور معروف ماڈل کیلی جینر نے انسٹاگرام میں سب سے زیادہ لائیک کی جانے والی تصویر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔


غیرمکی میڈیا کے مطابق اس ماڈل نیاپنی نومولود بیٹی کی پہلی تصویر اور نام انسٹاگرام پر شیئر کیے جنہوں نے لوگوں کے دل جیت لیے۔ بچی کا نام کیلی نے’’ سٹرومی ویبسٹر‘‘ رکھا

ہے اور تصویر میں وہ اپنی ماں کے انگوٹھے کو تھامے ہوئے نظر آرہی ہے۔اس تصویر کو صرف ایک دن کے اندر ڈیڑھ کروڑ سے زائد بار لائیک کیا جاچکا ہے اور لگتا ہے کہ دو

کروڑ کا سنگ میل بھی طے کرسکتی ہے۔

مزیدخبریں