ٹام ہینکس اور ایما واٹسن ایک بار پھر ایک ساتھ ۔۔!!!

 ٹام ہینکس اور ایما واٹسن ایک بار پھر ایک ساتھ ۔۔!!!

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی تھرل سے بھرپور نئی سائنس فکشن ڈرامہ فلم ” دی سرکل“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم ہالی ووڈ دنیا کے دو معروف اداکار ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ایما واٹسن مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔
ہدایتکار جیمز پونسولٹ کی فلم امریکی رائٹرڈیو ایگرز کے بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ہے جس کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گِرد گھومتی ہے جوسرکل نامی مشہور ہائی ٹیک کمپنی میں ملازمت اختیار کرتی ہے۔

وہ دورانِ ملازمت نہ صرف حیرت انگیز نظریات رکھنے والے پراسرار شخص کے ساتھ شامل ہو جاتی ہے بلکہ اس پر کئی چونکا دینے والے انکشافات بھی ہوتے ہیں جس سے لوگوں کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں