ایپل کا کوڑا بھارت کیلئے خزانے کا کام دے گا ۔۔!!!

ایپل کا کوڑا بھارت کیلئے خزانے کا کام دے گا ۔۔!!!

نئی دہلی: امریکی کمپنی ایپل کا کوڑا بھارت کےلئے خزانہ ثابت ہوسکتا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے ایک آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ ایپل بھارت میں استعمال شدہ آئی فون کی درآمدات کی منصوبہ بندی رکھتا ہے۔ اس کے بعد امریکی کمپنی بھارت میں استعمال شدہ آئی فون کو دوبارہ تیار کرکے فروخت کرسکے گی جبکہ بھارتی حکومت اس بات پر غور کر رہی ہے کہ اس طرح بھارت دنیا بھر کے الیکٹرونک کباڑکا ڈمپنگ گرائونڈ بن جائے گا۔

مصنف کے بارے میں