ہوا میری گاڑی کو تیز دوڑا رہی تھی، ٹریفک جرمانہ بھرنے والے شہری کا عجیب وغریب بہانہ

11:52 AM, 10 Feb, 2017

آسٹریلیا: ایک آسٹریلوی شخص نے تیزرفتاری کے باعثت پکڑ جانے پر پولیس اہلکار کو اپنی گاڑی تیز چلانے کا عجیب و غریب بہانا لگا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی شہری ہائی وے پر مقررہ حد رفتار سے صرف20کلومیڑ زائد کی رفتار سے زائد جا رہاتھا ۔

ٹریفک پولیس اہلکار نے تیز رفتاری کے باعث روکا تو اور اس سے وجہ پوچھی تو شہری نے کہا کہ وہ تو اپنی رفتار سے ہی جا رہا تھا لیکن ہوا اس کی حد رفتار سے زائد لے جار ہی تھی ۔

ٹریفک پولیس اہلکار نے بھی اسی بہانے کی وجہ ٹریفک چلان کی پرچی پر لکھ دی ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں