کراچی:کیماڑی پولیس کی کارروائی،ایرانی ڈیزل کے 6ٹرک پکڑلیے

11:23 AM, 10 Feb, 2017

نیوویب ڈیسک

کراچی: کیماڑی پولیس کینے کارروائی کرتے ہوئےغیر قانونی ایرانی ڈیزل کے 6 ٹرک پکڑ لیے  گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پکڑے گئے  ٹرکوں سے2لاکھ 26ہزار300لیٹرایرانی ڈیزل برآمد ہوا ہے۔

ایس پی کیاڑی عارف عزیزکے مطابق ٹرکوں سے 226300 لیٹر ایرانی ڈیزل تحویل میں لے کر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں