پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ  کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا انتخاب 

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ  کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا انتخاب 

ڈربن: جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ڈربن میں کھیلا جا رہا ہے جہاں جنوبی افریقی کپتان ہینرک کلاسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی ترجیح دی۔ پاکستانی ٹیم میں محمد رضوان، بابر اعظم، صائم ایوب، عثمان خان، طیب طاہر، محمد عرفان خان نیازی اور دیگر کھلاڑی شامل ہیں۔

مصنف کے بارے میں