منی لانڈرنگ سکینڈل کیس،آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں 21 دسمبر تک توسیع

10:37 AM, 10 Dec, 2018

کراچی:میگا منی لانڈرنگ سکینڈل کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماﺅں کی عبوری ضمانت میں 21 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔میگا لانڈرنگ سکینڈل کیس کی بینکنگ کورٹ میں سماعت ہوئی اور اس موقع پر آصف زرداری ،فریال تالپور،نمر مجید و دیگر نے عدالت میں حاضری لگائی۔

زرداری کی کمرہ عدالت میں انور مجید کے بیٹوں سے ملاقات بھی ہوئی۔عدالت نے سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی گئی جبکہ پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔

مزیدخبریں