لاہور: آن لائن اشیا فروخت کرنے والی ویب سائٹ نے سنگلز ڈے کو آن لائن شاپنگ ڈے میں بدل دیا ہے اور دو ہزار پندرہ میں سنگلز ڈے(ویلنٹائن ڈ ے) پر چودہ ارب ڈالر کی اشیا فروخت کیں۔ سنگلز ڈے پر خریداری امریکہ کے تھینکس گیونک عرصے سے بھی زیادہ ہوئی۔جس میں بلیک فرائیڈے اور سائبر منڈے بھی شامل ہے۔
ایک ویب سائٹ پر سنگلزڈے پر ہر منٹ ایک لاکھ ہزار آرڈار موصول ہوئے۔تین چوتھائی خریداری موبائل فون کے ذریعے کی گئی۔اس سال جدید ٹیکنالوجی سے کے ذریعے خریداری ہو سکتی ہے۔ورچوئل ریلٹی کے ذریعے بھی توقع کی جا سکتی ہے۔کہ دو ہزار سولہ میں سنگلز ڈے شاپنگ لے پیچھے ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔