لاہور: سٹیل ملز کا رولنگ ویل کھلنے سے فیکڑی کی چھت گر گئی ۔ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ،امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ رولنگ ویل کےٹکرے قریبی گھروں پرگرنےسے ایک شخص جاں بحق ،6افرادزخمی ہو گئے ۔بوائلرکےٹکڑوں قریبی گھروں پرگرنےسے ،6افرادزخمی 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
لاہور:محمودبوٹی میں اسٹیل ملز کا رولنگ ویل کھلنے سے فیکٹری کی چھت گر گئی
11:12 AM, 10 Dec, 2016