گھوٹکی: تھانہ کچو بھنڈی کی حددو مین وڈیرے نے اپنے ہی عدالت لگا لی۔ ابااثر وڈیرے نے جرگہ کرتے ہوہے چار لاکھ جرمانہ اور دو لڑکیاں ونی کرنے کا حکم صادر کر دیاجرگہ ایک ماہ قبل کچو بھنڈی تھانہ کے حدود میں کیا گیا۔
بااثر وڈیرے کے خلاف پولیس بھی کارروائی کرنے سے کاسر ہے۔میں 7دن سے ایس ایس پی اآفیس کے چکر لگا رہا ہون پر ایس ایس پی صاحب ملنے کے لیئے تیار ہی نہیں ہے۔
ونی میں دی جانے والے لڑکیون کی عمر ساتھ سال سے دس سال سے تک ہے۔ بااثر وڈیرے کے خوف وجہ سے ہم ایک ماہ سے دربدری کے زندگی گذار رہے ہیں۔
گھوٹکی،وڈیرے کی عدالت دو بچیوں کو ونی کر دیا
09:08 AM, 10 Dec, 2016