ڈی آئی خان،  گھر کے اندر دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان،  گھر کے اندر دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے گیلانی ٹاؤن کے  گھر میں دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے گیلانی ٹاؤن میں گھر کے اندردھماکے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

دھماکے  کی آواز دور دور تک سنی گئیجبکہ دھماکے کی نوعیت جاننے کےلیے تحقیقات جاری ہیں۔

مصنف کے بارے میں