100 روپے کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ

 100 روپے کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ

کراچی : سو روپے کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔   سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 100 روپے کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا سکہ جاری کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ سٹیٹ بینک نے سینیٹ کی گولڈن جوبلی پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا تھا۔  سینیٹ کے امتیازی نشان کے نیچے گولڈن جوبلی کی مدت1973-2023 درج تھی۔

مصنف کے بارے میں