اسد کھوکھر نے وزارت کا حلف اٹھالیا

اسد کھوکھر نے وزارت کا حلف اٹھالیا
سورس: فائل فوٹو

 لاہور: رکن پنجاب اسمبلی اسد کھوکھر نے صوبائی وزارت کا حلف اٹھالیا ہے۔ اسد کھوکھر سے حلف گورنر پنجاب نے لیا

گورنر ہاؤس لاہورمیں ہونے والی حلف برداری تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی شرکت کی ۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے اس موقع پر کہا کہ امید ہے کہ صوبائی وزیر اسد کھوکھر اپنے فرائض محنت اور پارٹی پالیسی کے مطابق انجام دیں گے۔