لاس اینجلس: امریکی سپر ہیرو فلم”تھور“ کے چوتھے سیکوئل کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2011ء میں بننے والی سپر ہیرو فلم تھور کے سلسلے کی چوتھی فلم کا نام ”تھور: لو اینڈ تھنڈر رکھا گیا ہے۔ فلم 5 نومبر2021ء میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔