لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر عماد وسیم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے ہیں۔نمبر ون ٹی ٹونٹی بولر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میرا انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوچکا ہے،جب بھی وہ مجھے واپس ملے میں ٹویٹ کر دونگا تاہم فی الحال میراان پر کوئی اختیار نہیں ہے۔
Guys my facebook and insta account has been hacked , whenever i gets it back i will tweet, till than its not with me ....#hacked
— Imad Wasim (@simadwasim) August 10, 2017