1990 سے 2001 کی توشہ خانہ تفصیلات پبلک کرنےکا حکم چیلنج

12:06 PM, 10 Apr, 2023

وفاقی حکومت نے 1990 سے 2001 کی توشہ خانہ تفصیلات پبلک کرنےکا لاہور ہائیکورٹ کا حکم چیلنج کردیا۔

وفاقی حکومت نےسنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سنگل بینچ نے 1990 سے 2001 تک توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کی تفصیلات اور  دینے والوں کے نام پبلک کرنے کی ہدایت کی تھی۔

حکومت کا اپیل میں کہنا تھا کہ تحائف دینے والے ممالک کے نام پبلک کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں ہے۔

مزیدخبریں