افواہیں دم توڑ گئیں، عمران خان کا بڑا اعلان

08:43 PM, 10 Apr, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کل پارلیمنٹ ہاؤس آنے کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس میں  پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی  کے اجلاس کی صدارت کر ریں گے۔  

نیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس  12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ۔ پارلیمانی پارٹی کا آج ہونے والا اجلاس اراکین کی اپنے حلقوں میں عوامی احتجاج میں شرکت کے باعث کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ عمران خان کی اپیل پر پی ٹی آئی ملک بھر میں  پر امن احتجاج کرے گی ۔ 

مزیدخبریں