کیا بھارتی فلم انڈسٹری مالی مشکلات کا شکار ہے جو اداکارائیں کپڑے شیئر کرتی ہیں؟

01:56 PM, 10 Apr, 2018

 ممبئی :بالی ووڈ فلم نگری میں اداکار اور اداکارائیں اپنی ڈریسنگ کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے اور ایک دوسرے سے زیادہ خوبصورت نظر آںے کیلئے مہنگے سے مہنگے ڈریس خریدتے ہیں لیکن مختلف مواقع پر ایسا دیکھنے میں آیا ہے کہ بالی انڈسٹری میں ایک ہی  ڈریس کو شیئر بھی کیا جاتا ہے۔ جیسا کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔

1: دپیکا اور انیشا پڈوکون : 

2: کرینہ اور کرشمہ کپور 

3:ملائیکہ اور امرتا اروڑا 

4: شاہد کپور اور میرا راجپوت 

5:ویرات کوہلی اور انوشکا شرما 

6:ایشوریہ رائے بچن اور جیا بچن 

7: شرمیلا ٹیگور اور کرینہ کپور 

8:گوری خان اور سہانا خان 

9:شلپا سیٹھی اور سناندے سیٹھی 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں