لاہور :اسٹیج اداکارہ سدرہ نورکی درجنوں شر اب کی بوتلوں کے ہمراہ شراب پارٹی کی ویڈیو سامنے آگئی جبکہ شوبز حلقوں نے والدہ کے چالیسواں کے اگلے روز ہی منائی جانیوالی اس پارٹی کو شرمناک قرار دیا ہے۔
سدرہ نور اس حوالے سے کسی قسم کو موقف دینے کو تیار نہیں بلکہ ویڈیو سامنے آنے پر وہ خاموش ہیں۔