عامر خان نے فلم ’’سیکریٹ سپراسٹار‘‘ کی ریلیز تاریخ کا اعلان کر دیا

عامر خان نے فلم ’’سیکریٹ سپراسٹار‘‘ کی ریلیز تاریخ کا اعلان کر دیا

03:57 PM, 10 Apr, 2017

ممبئی: بالی وڈ اداکار   فلم ’’سیکریٹ پر اسٹار‘‘ کی تاریخ مسلسل تاخیر کا شکار ہو رہی تھی تاہم فلم کے ہدایتکار ادویت چندن نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان بالاخر کر ہی دیا۔

 فلم رواں سال دیوالی پر سینما گھروں کی زینت بنے گی، فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی ہے جو گلوکارہ بننا چاہتی ہے

مزیدخبریں