اسلام آباد: انگلیوں کو منہ میں دبا کر سیٹی بجانے کا طریقہ کسی کسی کو ہی آتا ہے ۔مگر آج ہم ایسا طریقہ بتاتے ہیں جس سے بڑی آسانی کے ساتھ آپ سیکھ سکتے ہیں ۔
اس کا طریقہ کچھ اسطرح ہے
۔ سب سے پہلے اپنی انگلیوں کو نیچے دی گئی تصویر کے مطابق بنائیں ۔ایسے جیسے ”A“ لکھا جاتاہے ۔
۔اس کے بعد اپنی زبان کو اندر کی طرف کھینچے بالکل اس تصویر کی طرح ۔
۔اب اپنی زبان کو بہتر پوزیشن میں لائیں ۔اپنی انگلیوں کا استعمال کریں ، اور زبان کو آہستہ سے دبائیں
۔انگلیوں کو دبانے کے ساتھ لمبی سانس لیں ،ایسے ہو جیسے ہونٹوں کے درمیان سے ہوا کا گزر ہو ۔