نیویارک: کہتے ہیں باپ ،بیٹا ، بیٹی ، ماں ، دادا ، دادی کی شکل شبہات اکثر اتنا ملتی ہوتی ہے کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ جاتے ہیں ۔ آج چند ایسی خاندانی تصاویر شیئر کررہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ۔
ان تصاویر میں معروف شخصیات کے علاوہ امریکن خاندانوں کی ایسی تصاویر ہیں جو آج سے کئی سال پہلے اتاری ہیں۔
والدین کی ہو بہو شباہت والی چند ایسی تصاویر جنہیں دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں
10:08 AM, 10 Apr, 2017