اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے بعد ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین بھی گرفتار کرلیے گئے۔
اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کیا تھا / واضح رہے کہ ریڈزون میں داخلی اور خارجی راستے بند ہیں۔
ڈی چوک،نادارا چو،سرینہ اور میریٹ کے مقام سے ریڈ زون مکمل سیل ہے جبکہ آمدروفت کے لیے مارگلہ روڈ سے چیکنگ کے بعد اجازت دی جا رہی ہے۔