شیر افضل مروت گرفتار

08:43 PM, 9 Sep, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:  پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کرلیاگیا۔  

اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا ہے۔ شیر افضل مروت کو لے کر پولیس روانہ  ہوگئی۔

پولیس حکام کاکہنا ہےکہ عمر ایوب اور زرتاج گل کو گرفتار کیاجائے گا۔ 

 واضح رہے کہ ریڈزون میں داخلی اور خارجی راستے بند  ہیں۔ ڈی چوک،نادارا چو،سرینہ اور میریٹ کے مقام سے ریڈ زون مکمل سیل  ہے جبکہ آمدروفت کے  لیے مارگلہ روڈ سے چیکنگ کے بعد اجازت دی جا رہی ہے۔

مزیدخبریں