کولمبو: ایشیا کپ کے گروپ فور میچ میں سری لنکا سے شکست کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی ہے۔
سری لنکن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 257 رنز بنائے۔ بنگلہ دیشی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہیں کرسکتی۔
اس طرح ایشیاکپ کا یہ اہم میچ سری لنکا نے 21 رنز سے جیت لیا اور بنگلہ دیش کی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے آؤٹ کردیا ہے۔
سپرفور مرحلے کا اہم میچ کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان یہ میچ جیت کر فائنل میں پہنچ جائے گا۔