اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اور اس کے ہینڈلر مجھ کو مائنس کرنا چاہتے ہیں ان کے خلاف اہم اعلان کل گوجرانوالہ میں کروں گا۔
عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کل ہمارا گوجرانوالہ جلسہ حقیقی آزادی کی تحریک کے سلسلے کا آخری جلسہ ہوگا۔ اگلے مرحلے کا اعلان جلسہ میں کروں گا۔
Tomorrow our Gujranwala jalsa will be last of our present phase of Haqiqi Azadi Movement. I will announce the next critical phase at the jalsa. Imported govt & its handlers are so petrified that nation is standing firmly behind PTI they are desperately
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 9, 2022
moving on Minus 1 formula
انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اور اس کے ہینڈلرز اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور مائنس ون فارمولے پر چل رہا ہے لیکن پوری قوم پی ٹی آئی کے پیچھے کھڑی ہے۔