دبئی میں سرکاری نوکری کرنے کے مواقع 24ہزار درہم ماہانہ تک کمائیں

05:41 PM, 9 Sep, 2017

دبئی : ایسی نوکریاں جہاں پر دوسرے ممالک کے شہریوں کیلئے سرکاری نوکریاں موجود ہیں جہاں پر آپ 24ہزار درہم ماہانہ بھی کما سکتے ہیں


تفصیلات کے مطابق دبئی کی سرکاری ویب سائٹ پر ان نوکریوں کی تفصیلات شائع کی گئی ہے جن میں یہ بتایا گیا کہ ان سرکاریوں نوکریوں کیلئے دبئی کے علاوہ دیگر ممالک کے باشندے بھی اپنی اہلیت کی بناء پر اپلائی کر سکتے ہیں۔

ان نوکریوں میں ایک پوسٹ گرین بلڈنگز انجینئر کے نام سے ہے جس کیلئے گریجوایشن تعلیم ٗ اور آرٹی کلچرل انجینئر چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ سول انجینئر ٗ ایگری کلچر انجینئر ٗ نرس ٗ ویٹرنری ڈاکٹر ٗ ریکروٹمنٹ آفیسر ٗ مکینیکل انجینئر کی پوسٹ بھی موجود ہیں۔

مزیدخبریں