مسلم دشمن بھارتی وزیر اعظم مسلم بادشاہ کی قبر پر جا پہنچا

01:44 PM, 9 Sep, 2017

ینگون:بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی جب میانمار (برما) کے دو روزہ دورے پر ینگون گئے تو وہ مغل سلطنت کے آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر کے مزار پر بھی گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی جب میانمار (برما) کے دو روزہ دورے پر ینگون گئے تو وہ مغل سلطنت کے آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر کے مزار پر بھی گئے۔

مودی کی میانمار آمد،بہادر شاہ ظفر کے مزارپر حاضری،چادرچڑھائی

بھارتی وزیراعظم نے وہاں کچھ دیر قیام کیا اورقبر پر چادرچڑھائی۔ یادرہےبھارتی وزیر اعظم نے دورہ میانمار میں ایسے وقت کا انتخاب جب میانمار کی حکومت مسلمانوں کا قتل عام کر رہی  اور یہ کہا جا رہا ہے کہ مودی حکومت میانمار کے مہاجرین پر اپنی سرحدیں بند رکھیں گی۔

مزیدخبریں