سونے کی قیمت تین ہزار روپے فی تولہ کمی

05:46 PM, 9 Oct, 2024

کراچی: پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی  کمی ہوئی ہے جس کے بعد  فی تولہ سونا  تین ہزار روپے کم ہو کر 2 لاکھ 71 ہزار 700 ہوگیا۔

صرافہ مارکیٹ میں دس گرام سونے کے نرخ د2 لاکھ 32 ہزار 939 روپے ہو گئے ہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ میں 30 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونا 2617 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

مزیدخبریں