ایسے کسی اسرائیلی کو قتل نہ کریں جس کا لڑائی سے تعلق نہیں ، بزرگوں،بچوں اور شہریوں کا احترام کریں: سربراہ حماس

ایسے کسی اسرائیلی کو قتل نہ کریں جس کا لڑائی سے تعلق نہیں ، بزرگوں،بچوں اور شہریوں کا احترام کریں: سربراہ حماس

غزہ: حماس کے سربراہ نے مجاہدین کوحکم دیا ہے کہ معمر افراد ، شہریوں اور بچوں کا احترام کریں ۔

حماس میں شعبۂ عالمی امور کے سربراہ بسم نعیم نے کہا ہے کہ گروہ پُرعزم ہے اور ہم اپنے یرغمالیوں کے ساتھ انسانی ہمدردی، پُروقار سلوک کرنے کے پابند ہیں۔

بسم نعیم نے کہا کہ حماس کے رہنما محمد ضيف نے عسکریت پسندوں کو حکم دیا کہ معمر افراد، شہریوں اور بچوں کا احترام کریں‘ اور ’ایسے کسی فرد کا قتل نہ کریں جس کا لڑائی سے براہ راست تعلق نہیں۔

مصنف کے بارے میں