عابد زبیری کی بطور وکیل کارکردگی انتہائی بری ہے: فواد چودھری 

06:49 PM, 9 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : سابق وزیر قانون اور ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے سپریم کورٹ کے بار کے صدر عابد زبیری پر شدید تنقید کی ہے۔ 

فواد چودھری نے ایکس پر لکھا کہ عابد زبیری کی صدر سپریم کورٹ بار کے مقابلے میں کارکردگی بطور وکیل انتہائی بری رہی ۔ بطور سپریم کورٹ ان کی کارکردگی صرف بہت بری تھی۔ 

واضح رہے کہ عابد زبیری متعدد کیسز میں عمران خان کے وکیل رہی ہے اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں سپریم کورٹ بار کے وکیل ہیں۔ 

مزیدخبریں