قتل کی دھمکیاں ملنے پر  پاکستانی سپورٹس پریزینٹر زینب عباس ورلڈ کپ چھوڑ کر دبئی روانہ 

قتل کی دھمکیاں ملنے پر  پاکستانی سپورٹس پریزینٹر زینب عباس ورلڈ کپ چھوڑ کر دبئی روانہ 

دبئی : پاکستانی سپورٹس پریزینٹر زینب عباس بھارت میں  دھمکیاں ملنے اور دباؤ کے بعد ورلڈ کپ چھوڑ کر دبئی چلی گئی ہیں۔ 

نجی ٹی وی کے مطابق ورلڈ کپ پریزینٹر پاکستانی خاتون زینب عباس ورلڈ کپ چھوڑ کر دبئی روانہ ہوگئی ہیں ۔ انہوں نے ایگزٹ لے لیا ہے اور بھارت میں ان کو سکیورٹی تھریٹس اور ان پر پریشر بڑھ رہا تھا۔

واضح رہے کہ 2019 میں ان کے کشمیر کے حوالے سے ٹویٹ پر بھارتی شہری نے مقدمہ کیلئے درخواست دائر کی تھی۔ زینب عباس کو دھمکیاں بھی مل رہی تھیں جس پر وہ ورلڈ کپ چھوڑ کر دبئی پہنچ گئی ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں