سہ فریقی سیریز، نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

11:00 AM, 9 Oct, 2022

نیوویب ڈیسک

کرائسٹ چرچ: سہی فریقی سیریز کے تیسرے میچ میں میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
میچ کیلئے نیوزی لینڈ کی قیادت کین ولیم سن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فن ایلن، ڈیوون کونوے، گلین فلپس، مارک چیپ مین، جیمی نیشام، مائیکل بریس ویل، ایش سودھی، ایڈم ملنے، ٹم ساؤتھی اور ٹرینٹ بولٹ شامل ہیں۔ 
بنگلہ دیش کی قیادت شکیب الحسن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں نجم الحسین شنتو، مہدی حسن میراز، لٹن داس، عفیف حسین، مصدق حسین، نورالحسن، یاسر علی، تسکین احمد، حسن محمود اور شوریف الاسلام شامل ہیں۔ 

مزیدخبریں