بھارتی وزیر اعظم اپنے آبائی سکول میں جذباتی ہو گئے،پیشانی پر مٹی مل لی

12:31 PM, 9 Oct, 2017

نئی دہلی:بھارتی وزیر اعظم کو اپنےمنہ پر مٹی کیوں ملنا پڑی،بھارتی وزیر اعظم اپنے آبائی سکول میں جذباتی ہو گئے،پیشانی پر مٹی مل لی،بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی بار اپنے آبائی علاقے شمالی گجرات کے ضلع کے وڈنگر پہنچے،جہاں اُنھوں نے کچھ وقت گزرا۔مودی جب اپنے سکول پہنچے جہاں اُنھوں نے ابتدئی تعلیم حاصل کی تھی۔

مودی اپنے سکول بی این ودیالیہ میں پہنچے تو جذباتی ہو گئے اور وہاں کی مٹی کو اپنے ماتھے پر لگایا،وزیراعظم کی پہلی بار اپنے آبائی گاوں آمد پر پورے شہر کو دلہن کی طرح سجایا گیا ،ہکہ وڈنگر ریلوے اسٹیشن کے نزدیک اس درخت کو بھی سجایا گیا جہاں مودی بچپن میں چائے کا کاروبار کرتے تھے۔

مزیدخبریں