ملالہ یوسفزئی نے نکاح کرلیا

ملالہ یوسفزئی نے نکاح کرلیا
سورس: PHOTO: Twitter

برمنگھم : ملالہ یوسفزئی نے نکاح کرلیا۔ برمنگھم میں ان کے گھر میں نکاح کی سادہ تقریب ہوئی ۔

ملالہ یوسفزئی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ نکاح کی سادہ تقریب ہوئی آج میری زندگی کا اہم دن ہے۔

انہوں نے کہا کہ اثر (ان کے شوہر کا نام) اور میں نے نکاح کرلیا ہے۔ زندگی کے ہم سفر کے لیے سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔