کراچی :ڈالر کی انٹر بینک میں ایک بار پھر اُنچی اُڑان ،ڈالر 1روپے 27 پیسے اضافے کے ساتھ 171روپے78پیسے ہوگیا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/g93BnLunqu pic.twitter.com/sERqZuo4FH
— SBP (@StateBank_Pak) November 9, 2021
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد سے سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی اور سرمایہ کاروں میں گھبراہٹ سی کیفیت ہے جس کی وجہ سے وہ حصص کی فروخت کر رہے ہیں ۔
ہنڈر ڈ انڈیکس میں 784 پوائنٹس خسارہ کے بعد 46330 کی سطح پر ٹریڈ ہوا ،دوسری طرف کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھائو جاری ہے ،ڈالر کےانٹربینک ریٹ1.27روپے کے اضافے سے 171.63روپےکی سطح پر آگئے۔