مکہ مکرمہ میں ڈرائیور خواتین کا مثالی ریکارڈ سامنے آگیا

12:04 PM, 9 Nov, 2018

مکہ مکرمہ:  مکہ مکرمہ میں خاتون ڈرائیوروں کے حوالوں سے اب تک کوئی ٹریفک خلاف ورزی ریکارڈ پر نہیں آئی ۔

 سعودی اخبار کے مطابق اگر نشہ آور اشیاء کے زیر اثر ڈرائیونگ کرتے ہوئے کوئی پائی جاتی ہے تو اسے ہمارے یہاں حراست میں رکھا جاتا ہے ۔ اسی طرح کوئی مخالف جہت میں ڈرائیونگ یا سگنل توڑنے یا ٹائر اسکریچنگ کی مرتکب ہوئی ہو تب بھی اسے ہمارے یہاں حراست میں رکھنے کیلئے لایا جاتا ہے ۔ابتک کسی بھی خاتون کو مذکورہ خلاف ورزیوںمیں سے کسی ایک پر بھی حراست میں نہیں لیا گیا ۔

مزیدخبریں