بریکنگ نیوز:- عثمان شنواری کے بعد عماد وسیم کرکٹ سے دور ہو گئے
لاہور: پاکستانی ٹیم میں ان فٹ ہونے والی کی تعداد میں روز بروز اضا فہ ہوتا جارہے ۔اہم خبر یہ ہے کہ عثمان شنواری کے بعد عماد وسیم بھی ان فٹ ہوگئے،
عماد وسیم کو ایک ماہ کا آرام تجویز کردیا گیا، اس وجہ سے عماد وسیم ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ سے آوٹ ہو گئے ۔عماد وسیم بنگلہ دیش پریمیر لیگ بھی نہیں کھیل سکیں گے، دورہ نیوزی لینڈ میں عماد وسیم کی شرکت کا فیصلہ بھی فٹنس سے مشروط کر دیا گیا ہے ۔