ایک وزیر نے شرمندگی محسوس کرتے ہوئے خودکشی کر لی،برطانوی اراکین پارلیمینٹ کا خواتین کو ہراساں کرنے کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد پارلیمنٹ کے رکن "کارل سارجنٹ "نے خود کشی کر لی۔
برطانوی وزیر نے شرمندگی سے خودکشی کر لی برطانوی رکن پارلیمنٹ کارل سارجنٹ پر تین خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام تھا۔ خبر سامنے آنے کے بعد سے رکن پارلیمنٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا 49۔ سالہ کارل سارجنٹ کی لاش ان کے گھر سے برآمد کی گئی.پارلمینٹ رکن جیریمی کوربن نے واقع کے بارے میں حیرانی اور افسوس کا اظہار کیا.