نیویارک: سابق صدر بش جونئیر نے حالیہ انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری میں کسی بھی امیدوار کو ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ بش نے بیلٹ پیپر پر صدر کے انتخات کا خانہ خالی چھوڑ دیا۔
بش نے سینٹ، گورنر، ایوان نمائندگان کے امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کیا۔
سابق صدر بش جونئیر نے حالیہ انتخابات میں کسی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا
09:54 AM, 9 Nov, 2016