سانحہ 9 مئی کے خلاف سندھ اسمبلی   میں قرار داد منظور 

سانحہ 9 مئی کے خلاف سندھ اسمبلی   میں قرار داد منظور 

کراچی :سانحہ 9 مئی کے خلاف سندھ اسمبلی   میں قرار داد منظور  کرلی گئی ۔

قرار داد کثرت رائے سے منظور کی گئی ۔ قرارداد کثرت رائے سے منظور کرنے کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔


پیپلزپارٹی کی خاتون رکن سعدیہ جاوید   نے سندھ اسمبلی میں سانحہ 9کے خلاف ایک مذمتی قرارداد جمع کرائی تھی۔اس  میں کہا گیا کہ 9مئی 2023کا واقعہ گہری سازش کا آغاز تھا، جس کے بعدملک کو تنہا کرنے کی باقاعدہ منظم مہم چلائی گئی۔

مصنف کے بارے میں