اسلام آباد : سوشل میڈیاپرجھوٹ اورپروپیگنڈےکےخلاف ایکشن ۔ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔
اسلام آباد،راولپنڈی اورلاہورسمیت کئی شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی ہے۔ شہروں میں یوٹیوب،فیس بک اور ٹوئٹربند ہے۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کے احکامات پر ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی ہے۔