ڈالر کی اونچی اُڑان ،بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 

05:09 PM, 9 May, 2022

کراچی :پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت آئی تو یہ دعویٰ نظر آ رہے تھے کہ ماضی کی طرح ڈالر کے مقابلہ میں روپے کو مضبوط کیا جائیگا لیکن تین ہفتے گزر جانے کے بعد ڈالر سستا ہونے کے بجائے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔

انٹر بینک میں ڈالر 90 پیسے مہنگا ہو کر 187.53 روپے پر بند ہوا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1.30 روپے اضافہ ہوا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 188.30 روپے کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے ۔

مزیدخبریں