فواد خان پاکستانی سپر ہیرو کے کردار میں دکھائی دیں گے

05:58 PM, 9 May, 2019

لاہور : پاکستانی فلم انڈسٹری بھی سپر ہیرو ان ایکشن دکھائی دے گا ، فواد خان اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری میں بھی سپر ہیرو ان ایکشن دکھائی دیں گے اور اس کردار کو معروف اداکار فواد خان نبھائیں گے ۔

ہلکھی سی مونچھوں اور سپائکس کے ساتھ فواد خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ، اس فلم کی اہم بات یہ ہے کہ اس میں سپر ہیرو کے نئے کردار کو اجاگر کیا جا رہا ہے ۔

مزیدخبریں